نیب کی شہبازشریف کو گرفتار کرنے کی کوشش لیکن دراصل مسلم لیگ ن کے صدر کو کس نے بروقت اطلاع دیدی تھی ؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

نیب کی شہبازشریف کو گرفتار کرنے کی کوشش لیکن دراصل مسلم لیگ ن کے صدر کو کس نے بروقت اطلاع دیدی تھی ؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا


لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب کے اعلیٰ افسر نے شہباز شریف کو گرفتاری کیلئے چھاپے سے قبل ٹیلی فون کے ذریعے مطلع کیا تھا۔

جی این این کے پروگرام ”ویو پوائنٹ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عمران یعقوب نے دعویٰ کیا کہ جیسے ہی نیب کی جانب سے شہباز شریف کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا تو نیب کی جانب سے ایک افسر نے پہلے ہی پی ٹی سی ایل نمبر سے فون کرکے چھاپے کے بارے میں مطلع کردیا تھا۔


عمران یعقوب خان کا واقفان حال! کیا نیب ٹیم شہباز شریف کی گرفتاری کرنے کے لیے پہنچی تھی

عمران یعقوب نے بتایا کہ نیب کے اعلیٰ افسر کے جس کار خاص کو گرفتاری کے لئے بھجوایا گیا یہ وہی صاحب ہیں جن پر جیل میں مریم نواز کو موبائل فون فراہم کرنے کے الزامات ہیں۔ سینئر صحافی نے بتایا کہ نیب ٹیم نے ماڈل ٹاﺅن میں شہباز شریف کے گھر کی مکمل تلاشی بھی نہیں جبکہ جاتی عمرہ میں جانے والے افسر بھی بغیر چھاپے کے واپس گئے۔
نیب کی شہبازشریف کو گرفتار کرنے کی کوشش لیکن دراصل مسلم لیگ ن کے صدر کو کس نے بروقت اطلاع دیدی تھی ؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا نیب کی شہبازشریف کو گرفتار کرنے کی کوشش لیکن دراصل مسلم لیگ ن کے صدر کو کس نے بروقت اطلاع دیدی تھی ؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا Reviewed by The blogger on June 06, 2020 Rating: 5

No comments:

Top News

ہندوستان کورونا وائرس کے محاذ پر بھی پٹ گیا، مودی سرکار کی بدترین سبکی

ہندوستان کورونا وائرس کے محاذ پر بھی پٹ گیا، مودی سرکار کی بدترین سبکی واشنگٹن : ہندوستان کورونا وائرس کے محاذ پر بھی پٹ گیا، حکمت...

Powered by Blogger.