بیرون ملک سے مسافروں کی آمد، وفاقی حکومت نے مریضوں کو کورونا پھیلانے کی کھلی چھٹی دیدی، مجرمانہ غفلت بے نقاب
بیرون ملک سے مسافروں کی آمد، وفاقی حکومت نے مریضوں کو کورونا پھیلانے کی کھلی چھٹی دیدی، مجرمانہ غفلت بے نقاب
کراچی : کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور بیرون ملک سے آنیوالے پاکستانیوں کی بڑی تعداد کورونا وائرس کا شکار ہے، ایسے ہی سعودی عرب سے آئے مسافروں کی آدھی تعداد کورونا کا شکار نکلی۔
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب سے آنیوالی پرواز کے 123 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ سعودی عرب سے آنے والی فلائٹ کے ذریعے 246 مسافر کراچی پہنچے تھے۔
بیرون ملک سے مسافروں کی آمد، وفاقی حکومت نے مریضوں کو کورونا پھیلانے کی کھلی چھٹی دیدی، مجرمانہ غفلت بے نقاب
Reviewed by The blogger
on
June 05, 2020
Rating:
Reviewed by The blogger
on
June 05, 2020
Rating:

No comments: