لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئےلاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئےلاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے



لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئےلاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے
لاک ڈاؤن ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے ۔تاہم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ایس اوپیز پر عمل  نہ کرنےوالوں کیخلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ،ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے تمام صوبوں میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،ایس او پیز کی خلاف ورزی پراسلام آباد میں یوٹیلٹی سٹور اور لاہور میں نجی سکول کو سیل کر دیا گیا ۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 89 ہزار 249 تک جا پہنچی ہے ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 68 اموات ہوئیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 4896 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 22 ہزار 812 ٹیسٹ کیے گئے، مجموعی طور پر 6 لاکھ 38 ہزار 323 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ ملک بھر میں 31 ہزار 198 مریض صح تیاب ہو کر گھر پہنچ گئے جبکہ ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 1838 ہو گئی۔ پاکستان اپنے سیاحتی اثاثوں کے لحاظ سے دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے:محترمہ فرانکوائس

پاکستان اپنے سیاحتی اثاثوں کے لحاظ سے دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے:محترمہ فرانکوائس
 نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 33536 ،پنجاب میں 33144 ،کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 11890، بلوچستان میں 5582 ،اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3946 ،آزاد جموں و کشمیر 299  اور گلگت میں 852 ہو گئی ہے ۔ 
لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئےلاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئےلاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے Reviewed by The blogger on June 05, 2020 Rating: 5

No comments:

Top News

ہندوستان کورونا وائرس کے محاذ پر بھی پٹ گیا، مودی سرکار کی بدترین سبکی

ہندوستان کورونا وائرس کے محاذ پر بھی پٹ گیا، مودی سرکار کی بدترین سبکی واشنگٹن : ہندوستان کورونا وائرس کے محاذ پر بھی پٹ گیا، حکمت...

Powered by Blogger.