دوران ڈرائیونگ موٹرسائیکل اورگاڑی پرماسک نہ پہننےوالوں کے چالان شروع

لاہور: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ دوران ڈرائیونگ موٹرسائیکل اور گاڑی پرماسک نہ پہننےوالوں کے چالان شروع کر دئیے۔


تفصیلات کے مطابق لاہور میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئےٹریفک پولیس اورضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔دوران ڈرائیونگ موٹرسائیکل اور گاڑی پرماسک نہ پہننےوالوں کے چالان شروع  کر دئیے گئے ہیں۔سی ٹی او لاہور اور ڈپٹی کمشنر نے کارروائیوں کیلئے 8 مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دیں،مشترکہ ٹیمیں شہر کے 8مقامات پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے تعینات کی گئی ہیں۔شہربھر میں ٹریفک وارڈنز بھی ایس او پیز پر عملدرآمد کرائیں گے۔ 
دوران ڈرائیونگ موٹرسائیکل اورگاڑی پرماسک نہ پہننےوالوں کے چالان شروع  دوران ڈرائیونگ موٹرسائیکل اورگاڑی پرماسک نہ پہننےوالوں کے چالان شروع Reviewed by The blogger on June 05, 2020 Rating: 5

No comments:

Top News

ہندوستان کورونا وائرس کے محاذ پر بھی پٹ گیا، مودی سرکار کی بدترین سبکی

ہندوستان کورونا وائرس کے محاذ پر بھی پٹ گیا، مودی سرکار کی بدترین سبکی واشنگٹن : ہندوستان کورونا وائرس کے محاذ پر بھی پٹ گیا، حکمت...

Powered by Blogger.