"صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا، یہ کام بھی یقینی بنائیں" عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
"صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا، یہ کام بھی یقینی بنائیں" عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
نیویارک : عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا، سماجی فاصلہ، ہاتھ صاف رکھنے اور پبلک ہیلتھ کو بھی یقینی بنایاجائے۔
انہوں نے کہا کہ سماجی فاصلہ ممکن نہ ہو تو لوگ ماسک پہننے کی حوصلہ افزائی کریں، پبلک ٹرانسپورٹ، دکانوں اور مجمع میں فیس ماسک پہنا جائے، جبکہ کلینکس میں کام کرنیوالا عملہ بھی ماسک پہنے۔ڈاکٹر ٹیڈروس کا مزید کہنا تھا کہ کپڑے کے ماسک ایسے تیار کیے جائیں جن کی 3 تہہ ہوں، 60 برس سے زائد عمر اور بیمار افراد میڈیکل ماسک پہنیں۔
"صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا، یہ کام بھی یقینی بنائیں" عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
Reviewed by The blogger
on
June 06, 2020
Rating:
Reviewed by The blogger
on
June 06, 2020
Rating:

No comments: